بی جے پی کے انتہا پسند رہنما کیلاش وجے ورگیا نے شتروگھن سنہا کو کتے سے تشبیہہ دیدی
منگل 10 نومبر 2015 13:28
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء)بھارتی ریاست بہار میں بی جے پی کی شکست پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی انتہاپسند رہنما کیلاش وجیور گیا نے معروف بالی ووڈ اداکار اوربی جے پی کے رہنما شتروگھن سنہا کی تنقید برداشت نہ کرسکے اوراول فول بکنا شروع کردیا یہاں تک کہ اپنے سینئرساتھی کو کتے تک سے تشبیہ دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رسی جل گئی پر بل نہ گیا ، بھارتی انتہاپسندوں کو بہار میں عبرتناک شکست ہوئی، لیکن شرمندہ ہونے کی بجائے وہ مزید انتہاپسندی پراتر آئے ہیں حالانکہ انتہا پسندانہ رویوں اورنفرت کی سیاست سے بھارت کی حکمران جماعت کو پے درپے شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شتروگھن سنہا نے بہار میں ہونے والی بدترین شکست پر جب اپنی ہی پارٹی پر تنقید کی تو ان کو لینے کے دینے پڑگئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.