وزیر اعلیٰ نے سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے درمیان تنازعے کا نوٹس لے لیا ،رانا ثنا اللہ کومعاملہ سلجھانے کاٹاسک
منگل 10 نومبر 2015 13:31
لاہور/فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹر سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے درمیان تنازعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کومعاملہ سلجھانے کاٹاسک سونپ دیا ،رانا ثنا اللہ خان نے فریقین اور ڈی سی او نور الامین مینگل سے رابطہ کرکے تمام صورتحال سے آگاہی حاصل کر لی جسکے بعد ممکنہ طور پر معاملہ فوری حل ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے قومی کرکٹر سعید اجمل کو 2012ء میں انٹرنیشنل اکیڈمی کے لئے زمین الاٹ کی تھی جو بعد ازاں یہ کہتے ہوئے واپس لے لی گئی کہ یونیورسٹی کی زمین کو لیز یا فروخت نہیں کیا جا سکتا۔سعید اجمل نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے انہیں دستاویزات کے ذریعیے زمین الاٹ کی تھی اور وہ دو سال میں اس پر 6کروڑ روہے خرچ کر چکے ہیں جبکہ اکیڈمی میں 400 سے زائد نوجوان کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں جن میں لڑکیاں اور معذور کرکٹرز بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.