سر گودھا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 13:37

سر گودھا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا ..

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان نے انتظامیہ کی جانب سے تعطیل کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تعطیل کا مقصد بلدیاتی انتخابات کے دوران شہریوں کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے.

متعلقہ عنوان :