اسلام آباد : میرے اور عمران خان کے درمیان غلط فہمیاںپیدا کی جا رہی ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : عوامی ملسم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات کو مسترد کر تا ہوں .
(جاری ہے)
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان خود آ کر آن دی ریکارڈ یہ بات بتائیں کہ کیا میں نے کبھی چوہان کے خلاف یا چوہان سے متعلق ان سے بات کی .
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چوہان کے اس بیان کی تردید کرنا ہو گی. شیخ رشید نے کہا کہ میں نے عمران خان کے لیے اخلاقی طور پر این اے 56 کا حلقہ چھوڑ دیا کہ یہ ان کا ہے. انہوں نے الزام عائد کیا کہ میرے اور عمران خان کے خلاف سازش کی جا رہی ہے. شیخ رشید کا کہنا تھ کہ لیگ میرے اور عمران خان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.