وزیر اعظم نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے

منگل 10 نومبر 2015 14:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کل (بدھ) کو کراچی پہنچیں گے جہاں وہ پاک بحریہ کی تقریب سمیت مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج (بدھ) کے روز کراچی پہنچیں گے اور پاک بحریہ کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ رپورت کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن سندھ کے صدر کی دعوت پر مقامی ہوٹل میں اقلیتی برادری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور امن امان کے حوالے سے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے

متعلقہ عنوان :