عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام مدرسہ ختم نبوت چناب نگر میں فری میڈیکل کیمپ
منگل 10 نومبر 2015 14:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام مدرسہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں گاہے بگاہے فری میڈیکل کیمپ لگایا جاتاہے ،اس مرتبہ یہ میڈیکل کیمپ 8نومبر2015بروز اتوارلگایا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر صولت نواز،ڈاکٹر اللہ رکھا ،ڈاکٹر محمداشرف،ڈاکٹر نصراللہ ،ڈاکٹر آصف جنجوعہ اورڈاکٹر حسن جمیل کے علاوہ دولیڈی ڈاکٹرز پرمشتمل ٹیم نے 800مریضوں کا مفت چیکپ کیا۔
الٹراساوٴنڈ ،ای سی جی ،بلڈ پریشر،شوگرکا فری چیک اپ کیا گیا اور تمام مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔میڈیکل کیمپ صبح نو بجے سے مغرب کی نما زکے بعد تک جاری رہا اورڈاکٹرز نے یکسوئی اور توجہ کے ساتھ تمام آنے والے مریضوں کا چیک اپ کیا ۔میڈیکل کیمپ کی تیاری کے سلسلے میں مدرسہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگرکے تمام اساتذہ کرام نے میڈیکل کیمپ کوکامیاب کرانے میں بھر پور محنت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.