تحریک انصاف نے این اے 122 میں ووٹ منتقل سے متعلق تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی
منگل 10 نومبر 2015 15:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹرز کے ووٹ منتقل کرانے سے متعلق تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان کا کہنا ہے کہ سپیکر این اے 122 سے فراڈ کرکے منتخب ہواہے‘26 ہزار ووٹ دوسرے حلقوں سے منتقل ہوئے جبکہ 4542 ووٹ دوسرے حلقوں میں ٹرانسفر ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان اور شعیب صدیقی نے سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور این اے 122 میں ووٹرز کی ووٹ منتقلی کی تمام تر تفصیلات انہیں فراہم کر دیں۔ سیکرٹری الیکشن کیساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی نہیں بلکہ فراڈ ہوا ہے اور جب تک اہلیت ثابت نہیں ہوتی تب تک سپیکر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.