پنجاب اسمبلی کا اجلاس12نومبر کو طلب ‘سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صدارت کر یں گے

منگل 10 نومبر 2015 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس12نومبر کو طلب جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صدارت کر یں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے تحر یک انصاف کے شعیب صد یقی سمیت دیگر حلف اٹھائیں گے جبکہ اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :