مشرف غداری کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کا 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 15:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : .اسلام آبادہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا 21 نومبر 2014ء میں کیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیصلہ جسٹس نورالحق اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سنایا. خصوصی عدالت نے 3نومبر 2007کے اقدام میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز ، جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر، زاہد حامد کو شریک ملزم نامزدکیا تھا۔عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ سنگین غداری کیس میں تفتیشی ادارہ کسی بھی عدالتی آبزرویشن سے متاثر ہوئے بغیر تحقیقات کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.