11 سالہ چینی لڑکی نے اپنے جسم کے اعضا کا عطیہ دے کر 6 زندگیاںبچا لیں
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 16:27
بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء): 11 سالہ چینی لڑکی نے 6 زندگیاں بچانے کے لیے اپنے اعضا عطیہ کر دئے . تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں ڈاکٹرز کو 11 سالہ چینی لڑکی کے گرد سر جھُکا کر کھڑا دکھا گیا ہے، ڈاکٹرز ملٹی آرگنز سرجری کرنے سے قبل سر جھُکا کر اس کم سن بچی کو خراجٍ تحسین پیش کر ہے ہیں جس نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا.
ٹونگ یاتنگ نامی 11 سالہ لڑکی کرونک بیماری میں مبتلا تھی جس کے سبب 50 سے زائد کومہ میں ہی رہی .(جاری ہے)
اس بیماری کے سبب اس کے جسم کے مسلز کمزور ہو کر کام کرنا چھوڑ چُکے تھے. بیجنگ نیوز کے مطابق بیمارے کے سبب یاتنگ کا ذہن بُری طرح متاثر ہوا. ٹونگ کے عطیہ کیے گئے اعضا میں دل، جگر، گردے اور کارنیا شامل ہیں. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یاتنگ کے عطیہ کیے گئے اعضا 6 افراد کی زدگی بچانے میں کام آسکتے ہیں.
جبکہ عطیہ یاتنگ اور اس کے اہلٍ خانہ کے آمادہ ہونے کے بعد ہی کیا گیا. واضح ہے کہ چین کو اعضا عطیہ کرنے والے افراد کی اشد ضرورت ہے. ایک اندازے کے مطابق گذشتہ سال 3 لاکھ افراد اس انتظار میں تھے کہ کوئی انہیں اپنے جسم کا عضو عطیہ کر دے لیکن ہر 30 افراد میں سے کوئی ایک خوش نصیب ہی عضو حاصل کر پاتا ہے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.