سپریم کورٹ نے (ن) لیگی کے ایم پی اے کرنل(ر) شجاعت کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

منگل 10 نومبر 2015 16:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے کرنل(ر) شجاعت کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔

(جاری ہے)

منگل کو عدالت نے اپیل منظور کرتے ہوئے ایم پی اے کرنل(ر) شجاعت پر الیکشن ٹربیونل کی جانب سے عائد جرمانہ کالعدم قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :