پاکستان دنیا بھر میں میں گندم کی پیداوار کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پرآگیا
منگل 10 نومبر 2015 16:52
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان دنیا بھر میں میں گندم کی پیداوار کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پرآگیا اس وقت پنجاب کے بارانی اور آبپاش علاقوں میں گندم کی کاشت کا آغاز ہوچکا ہے پنجاب میں گندم کی اوسط پیداوار میں اضافہ کی کافی گنجائش موجود ہے اور سال 2015-16 کے لیے پنجاب میں گندم کا پیداواری ہدف 1کروڑ 95لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔
آن لائن کے مطابق ان خیالات کا اظہارڈاکٹر مخدوم حسین ڈائریکٹر گندم ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے آبپاش علاقوں میں گندم کی منظور شدہ اقسام سحر 2006،لاثانی 2008،فیصل آباد 2008، آس 2011، ملت 2011، پنجاب 2011، آری 2011، این اے آر سی 2011 اور گلیکسی 2013 کی 20نومبر تک کاشت کی سفارش کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.