کسان پیکیج کی آڑ میں غیر مستحق لوگوں میں قومی دولت لٹائی جا رہی ہے‘ منظور وٹو
کسانوں کو سیاسی اور امتیازی بنیادوں پرمعاوضہ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں ‘ صدر پی پی پنجاب
منگل 10 نومبر 2015 17:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظوراحمد وٹو نے کہاہے کہ کسان پیکیج کے تحت کسانوں کو سیاسی اور امتیازی بنیادوں پرمعاوضے کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں،انتظامیہ حکمران جماعت کے عہدیداروں کی سفارشات پر فہرستیں مرتب کر رہی ہے جو حقدار کو اس کے حق سے محروم کرناہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسان پیکج کے بنیادی مقاصد کوپس پشت ڈالا جا رہا ہے جس سے کسانوں کے مسائل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔
پنجاب میں کسان پیکج کے خلاف مظاہرے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس پیکج کے تحت غیر مستحق لوگوں کے درمیان قومی دولت لٹائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کا بنیادی مسئلہ گندم، کپاس ،گنے اور مکئی کی سپورٹ پرائس کا ہے جو کہ اسطرح مقرر کی جائیں تا کہ کسانوں کو انکی محنت کا صحیح معاوضہ مل سکے ۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.