صوبائی وزیر خلیل طاہرسندھوسمینارمیں مہمان خصوصی ہوں گے

منگل 10 نومبر 2015 17:25

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء )وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو آج (بدھ )بوقت 11بجے دن ایم پی ڈی ڈی ، جے سٹریٹ اپرمال میں بچوں سے زیادتی اور تشددکی روک تھام کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گے-