ترکی میں مقیم شامی بچوں میں سے دو تہائی ا سکول نہیں جا رہے ہیں ٗ انسانی حقوق کی تنظیم
منگل 10 نومبر 2015 17:38
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ ترکی میں مقیم شامی بچوں میں سے دو تہائی ا سکول نہیں جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ برس ترکی میں موجود تقریباً7 لاکھ شامی مہاجر بچوں میں سے صرف 2 لاکھ ہی کواسکولوں تک رسائی حاصل رہی۔ رپورٹ میں اس کی ایک وجہ ترک زبان سے ناآشنائی کو بھی قرار دیا گیا رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ بچے سکول نہیں جاتے تو مستقبل میں یہ معاملہ ایک بڑے مسئلے کا روپ دھار سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سے ان کو بے روزگاری کا سامنا اور ان کے شدت پسندانہ سوچ کی جانب بڑھ جانے کے امکانات بھی بڑھ جائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.