ویٹرنری یونیورسٹی کا سا توا ں کانووکیشن23 نومبر, 2015کو ہوگا

منگل 10 نومبر 2015 17:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور کا سا تواں کانووکیشن23 نومبر 2015کو ہوگا۔ گورنر پنجاب ملک محمد ر فیق رجوا نہ کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گذشتہ روز سا تو یں کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے دوسر ے اجلا س کا انعقاد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کی ۔ اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ انتظامات کے با رے میں اجلا س کو آگا ہ کیا جبکہ کا نو وکیشن کی ریہر سل 22 نو مبر بروز اتوار کو ہو گی۔