فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں‘ مولانا سمیع الحق
آزاد قبائل کے قانونی حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں، قبائل کی قانونی حیثیت پر ان سے ریفرنڈم کرایا جائے‘ سربراہ جے یو آئی (س)
منگل 10 نومبر 2015 19:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، فاٹا کی عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ،حکومت پہلے ان کی اپنے گھروں میں واپسی کو فی الفور اور باعزت طریقہ سے یقینی بنائیں، ہم آزاد قبائل کے قانونی حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں، قبائل کی قانونی حیثیت پر ان سے ریفرنڈم کرایا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کے بعد جامع مسجد کبریٰ لاہور میں پریس کانفرنس میں اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ۔اس موقع پر مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا حامد الحق حقانی، مولانا سید محمد یوسف شاہ، مولانا شاہ عبدالعزیز ،مولانا مفتی حبیب الرحمان درخواستی، مولانا مفتی خالد، مولانا عاصم مخدوم، ظہیر الدین بابر و دیگر دیگر اراکین بھی شریک تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.