اینٹی مودی کمپئین،بھارتی وزیراعظم کیخلاف 13نومبر کو مظاہرے کیلئے مہم جاری
راجا ایاز اینٹی مودی کمپئین کے کنوینر مقرر،ویبلے سٹیڈیم کے باہر مشرکہ مظاہرے کیلئے سیاسی رہنماؤں کی ڈور ٹو ڈور مہم جاری
منگل 10 نومبر 2015 20:06
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) برطانیہ میں اینٹی مودی کمپئین کے تحت بھارتی وزیراعظم کے خلاف 13نومبر کو لندن میں ویبلے سٹیڈیم کے باہر مشترکہ مظاہرے کے لئے کشمیریوں اور پاکستانیوں کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔الحاق پاکستان اور خودمختار کشمیر کی حامی 18سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اینٹی مودی کمپئین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
اینٹی مودی کمپئین کے کنوینر راجا ایاز کو مقرر کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
ویبلے سٹیڈیم کے باہر مشرکہ مظاہرے کے لئے راجا ایاز اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے جس میں برطانیہ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں کو مشترکہ مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی جار ہی ہے اب تک ہزاروں افراد مظاہرے میں شرکت کی یقین دہانی کرواچکے ہیں۔راج ازیا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہکہ نریندرا مودی کشمریوں،اقلیتوں اور انسانیت کا قاتل ہے پیغام میں برطانیہ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مشترکہ مظاہرے میں بھرپور شرکت کرکے بھارت اور نریندرا مودی کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جاسکے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.