اصل زندگی کی جل پری
فہد شبیر منگل 10 نومبر 2015 21:09
اٹیلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10نومبر۔2015ء)پانی کے نیچے اکثر لوگ صرف چند سیکنڈ ہی سانس لے سکتے ہیں لیکن اصل زندگی کی ”مارمیڈ“ نے دنیا کے گہرے ترین تالاب میں کئی منٹ تک سانس روک کر تیراکی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ اٹلی کی فری ڈائیور، ایلارا مولناری، نے اپنی زبردست قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئےسانس لینے کے کسی آلے کے بغیر کئی منٹوں تک گہرے پانی میں تیراکی کی۔
اپنی اس پرفارمنس کے دوران اس نے صرف ناک کی کلپ استعمال کی۔دنیا کا یہ گہرا ترین تالاب ہوٹل میلی پینی ترم، مونٹی گروٹو ترم، اٹلی میں واقع ہے۔یہ پول عام سوئمنگ کرنے والے افراد کی بجائے سکوباڈائیونگ کا شوق رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔یہ تالاب 138 فٹ گہرا ہے۔(جاری ہے)
اگر یہ سطح زمین پر ہوتا تو 12 منزلہ بلڈنگ کے برابر ہوتا۔اس تالاب کو ایک سال کے عرصے میں تعمیر کیا گیا ہے۔
تالاب کے ساتھ گہرائی میں دیکھنے والے شائقین کے لیے سرنگ بھی بنائی گئی ہے۔ مولناری بچپن سے ہی سوئمنگ کر رہی ہے، اس نے بہت سے ایوارڈ جیتے ہوئے ہیں۔اس کی ماں ایک سمندری بائیولوجسٹ تھی،جس سے متاثر ہوکر مولناری کو بھی تیراکی کا شوق ہوا۔بہت دیر تک سانس روک کر سوئمنگ کرنے کی وجہ سے اسے حقیقی زندگی کی مارمیڈ کہا جاتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-