انگلینڈ کے خلاف سیریز میں سخت مقابلہ ہوگا،عمدہ کارکردگی سے ٹیسٹ کی طرح ون ڈے سیریز بھی جیتیں گئے،یونس خان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن مضبوط ہوئی ،اظہر علی
پاکستان کا ٹیم کمبینیشن بہت اچھا ہے، ٹیسٹ سیریز کی طرح ون ڈے میں بھی پاکستانی سپنرز مشکلات پیدا کر سکتے ہیں،این مورگن
منگل 10 نومبر 2015 21:19
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں سخت مقابلہ ہوگا،عمدہ کارکردگی سے ٹیسٹ کی طرح ون ڈے سیریز بھی جیتیں گئے،یونس خان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن مضبوط ہوئی ۔منگل کو شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابو ظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ہوئی ۔
تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ امید ہے کہ ون ڈے سیریز بھی ہم جیتیں گے ،ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے خلاف بہترین پرفارمنس دیں گے۔ اظہرعلی کا کہنا تھا کہ یونس خان کی شمولیت سے ٹیم کو فائدہ ہوا۔یونس خان لیجنڈ بیٹسمین ہیں ٹیم کو فتح دلائیں گے اور میچ ونر ثابت ہونگے ان کا کردار ہمیشہ سے ہی مثبت رہا ہے اور ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن مضبوط ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.