تحصیل پیر محل کی عوام نے روشن مستقبل کیلئے ن لیگی اُمیدواروں کو کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا
ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 22:07
پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء ) تحصیل پیرمحل کی عوام بیدار ہو چکی،عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدواروں کو کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے شورشرابا اور عوامی مسائل کا موجب بننے والوں کو عوام 19نومبر کو عبرتناک شکست سے دوچار کرینگے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چوہدری سلطان احمد امیدوار وارڈ نمبر11میونسپل کمیٹی پیرمحل نے چوہدری اسدالرحمن ایم این اے کے ہمراہ کچی کوٹھی پیرمحل کے دورہ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستانی عوام کو بااختیار اور برسر اقتداربنانے کیلئے جو جدوجہد شروع کی تھی آج اُس عظیم جدوجہد کی بدولت پاکستان کا بچہ بچہ باشعور اور ووٹ کی طاقت پہچان چکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے عوام سے ووٹ حاصل کر کے عوام کے مسائل میں کمی کی بجائے ان میں اضافہ کیا، تحصیل پیرمحل کی عوام نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ اُمیدواروں کا کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.