وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں اڑھائی برس میں ملک کو درست سمت میں گامزن کر دیا، 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب بڑھ رہا ہے،2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
منگل 10 نومبر 2015 22:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں اڑھائی برس میں ملک کو درست سمت میں گامزن کر دیا ہے اور 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آئندہ اڑھائی برس میں ملک کو پرامن، محفوظ اور ترقی یافتہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔
ہمارا ہر قدم عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانے کی جانب اٹھ رہا ہے۔وہ منگل کویہاں صوبائی اراکین اسمبلی سے گفتگوکررہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔توانائی کے حصول کیلئے ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کے کول پاو رپلانٹس اور بہاولپور میں سولر منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.