اٹک، بابا گورنانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات، فول پروف سیکورٹی کے اقدامات کرلئے گئے
منگل 10 نومبر 2015 23:05
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء)تین ہزار سے زائد سکھ یاتری بھارت سے واہگہ بارڈر کے ذریعے،دوہزار سکھ یاتری بیرون ممالک اور بیس ہزارمقامی سکھ یاتری بابا گورنانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات منانے 20تا29نومبر ۲۰۱۵ پاکستان میں موجود مختلف گورداروں میں آئیں گے ۔سکھوں کی آمد کے سلسلے میں گوردواروں اور ان کے رہائشی مقامات کی فول پروف سیکورٹی کے اقدامات کرلیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں گوردواروں کی فول پروف سیکورٹی ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایس پی سطح کے ایک پولیس آفیسر کو متعلقہ مقام کی سیکورٹی کے لیے نامزد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ متعلقہ اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان علاقوں میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.