آج ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں آئندہ تین روزمیں بارش اوربرفباری کاامکان

منگل 10 نومبر 2015 23:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کوملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم خشک رہے گا،جبکہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ تین روزمیں بارش اوربرفباری کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :