پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل سکوش چیمپئن شپ ناصر اقبال کے نام
بدھ 11 نومبر 2015 11:38
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار11نومبر۔2015ء ) پاکستانی ٹاپ سیڈ ناصر اقبال نے یک طرفہ فائنل میں امریکی ٹاڈ ہیمیٹی کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے کر پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل سکوش چیمپئن شپ جیت لی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل سکوش چیمپئن شپ 2015ء کا فائنل پاکستانی ٹاپ سیڈ ناصر اقبال اور امریکی کھلاڑی ٹاڈ ہیمیٹی کے درمیان کھیلا گیا۔
فائنل مقابلے کے مہمان خصوصی صدر ممنون حسین تھے ۔ ناصر نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے صرف 25 منٹ میں ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ناصر نے پہلے سیٹ میں 7-11 ، دوسرے میں 8-11 جب کہ تیسرے سیٹ میں 5-11 سے کامیابی حاصل کرکے ٹرافی بھی اپنے نام کی ۔ اس موقع پر ناصر اقبال کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس کامیابی پر فخر کرتے ہیں کیوں کہ ان کے کوچ حمید گل کی محنت رنگ لے آئی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.