امریکا، میسوری یونیورسٹی کے صدر و چانسلر کا نسلی امتیاز روکنے میں ناکامی پر مستعفی ہونے کا اعلان
بدھ 11 نومبر 2015 11:55
واشنگٹن ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 نومبر۔2015ء) امریکا کی میسوری یونیورسٹی کے صدر اور چانسلر نے نسلی امتیاز روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی میسوری یونیورسٹی کے صدر اور چانسلر دونوں نے گزشتہ روزاپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
ان کی جانب سے یہ اعلان ،طلبا کی طرف سے ایک بڑے مطالبے کے ردعمل میں سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی قیادت نے کیمپس میں نسلی امتیاز اور اس طرح کے دیگر مبینہ واقعات سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے۔
چانسلرٹم وولف نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا جذباتی اعلان یونیوسٹی کے مرکزی کیمپس کی انتظامی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔ واضع رہے کہ میسوری یونیورسٹی کا یہ کمیپس 35 ہزار طلبا پر مشتمل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.