ایف آئی اے کی کارروائی انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر راجہ فدا حسین گرفتا ر
بدھ 11 نومبر 2015 12:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر راجہ فدا حسین کو گرفتار کر لیا ہے ملزم پیسوں کے عوض لوگوں کو ترکی اور ایران کے راستے یورپ بھیجتا تھا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ایف آئی اے نے وفاقی دارلحکومت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے ملزم راجہ فدا حسین کئی سالوں سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھا اور 2004سے ایران اور ترکی کے ذریعے لوگوں کو یورپ بھیجواتا تھا اور سکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا ۔
رپورٹس کے مطابق ملزم کے قریبی ساتھی محس ایرانی ،ترکا محمد اور ہنڈی ایجنٹ ظہور پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں اور انہیں کی نشاندہی پے ملزم فدا حسین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔ایف ائی آے نے ملزم کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں تفتیش کا عمل جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.