ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹیلن فورربوٹ بھی میدان میں آگئے
ربوٹ بم کو ناکارہ بنانے اور ٹارگٹ پر فائر نگ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے جدید امریکی ٹیکنالوجی سے لیس یہ روبوٹ اتحادی افواج افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیوں میں کامیابی سے استعمال کر چکی ہیں،میڈیا رپورٹ
بدھ 11 نومبر 2015 12:39
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اب ٹیلن فورربوٹ بھی استعمال کیا جائے گا ،یہ ربوٹ بم کو ناکارہ بنانے اور ٹارگٹ پر فائر نگ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ، جدید امریکی ٹیکنالوجی سے لیس یہ روبوٹ اتحادی افواج افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیوں میں کامیابی سے استعمال کر چکی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اب پاکستان میں بھی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹیلن فور روبوٹ استعمال کیے جائیں گے۔ ٹیلن فور نہ صرف بم کو ناکارہ بنا سکتا ہے بلکہ ٹارگٹ پر فائرنگ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے اب ٹیلن فورروبوٹ کا استعمال کیا جائے گا، جدید امریکی ٹیکنالوجی سے لیس یہ روبوٹ اتحادی افواج افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیوں میں کامیابی سے استعمال کر چکی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.