ممبئی : بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان پر غیر ملکی کرنسی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 12:43

ممبئی : بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان پر غیر ملکی کرنسی کے قوانین کی خلاف ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : بھارتی فلمسٹار اور المعروف کنگ خان شاہ رخ خان پر غیر ملکی کرنسی کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد ہے .

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان سے 3 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی . بھارتی میڈیا نے بتایا کہ شاہ رخ خان سے پوچھ گچھ انفورسمنٹ ڈویژن نے ممبئی میں کی.

متعلقہ عنوان :