آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی
بدھ 11 نومبر 2015 12:46
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ انگلینڈ کو سیریز میں شکست دینے کے بعد 5 قومی بلے باز ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے ۔ آئی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بدستور دسویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ یونس خان کی 2 درجے تنزلی ہو گئی۔
(جاری ہے)
سینتیس سالہ مڈل آرڈر بلے باز چھٹی سے 8ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
ٹاپ ٹونٹی بلے بازوں میں اسد شفیق ، سرفراز احمد اور اظہر علی بھی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف مین آف دی سیریز یاسر شاہ 846 پوائنٹس کے ساتھ بولنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔تازہ ترین رینکنگ کے لیے لنک پر کلک کریں
http://www.urdupoint.com/sports/icc-team-rankings/odi.html
http://www.urdupoint.com/sports/icc-player-rankings/odi-batting.html
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.