پاکستان ہاکی فیڈریشن مارکیٹنگ ، میڈیا ڈپارٹمنٹ میں بہتری نہ آسکی
بدھ 11 نومبر 2015 12:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) مالی مسائل کا رونا والے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام بدستور اپنے میڈیا اور مارکیٹنگ کے شعبے کو بہتر بنانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں اور ان شعبوں سے وابستہ افراد کے احتساب کا کوئی عمل دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز قومی جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شر کت کے لئے لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئی جہاں پی ایچ ایف کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے اور تمام اہم عہدے دار بھی وہاں موجود ہوتے ہیں مگر پی ایچ ایف کے شعبے میڈیا کی جانب سے قومی ٹیم کی ملائیشیا روانگی سے قبل کوئی تصاویر، وڈیو اور خبر میڈیا کو جاری نہیں کی گئی جس پر ہاکی کے حلقوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.