کرکٹر محمدرضوان کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری

بدھ 11 نومبر 2015 13:21

کرکٹر محمدرضوان کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین محمدرضوان جمعرات کو متحدہ عرب امارات میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق وکٹ کیپرمحمدرضوان کومتحدہ عرب امارات کاویزاجاری کردیاگیا ہے جودوسرے ایک روزہ میچ کیلئے ٹیم کودستیاب ہوں گے۔ محمدرضوان نجی مصروفیات کے باعث 3روزقبل پاکستان آ گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :