ایف سی کی پاک افغان سر حد پر کاروائی، 22ازبک اور تاجک گرفتار

بدھ 11 نومبر 2015 15:16

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) ایف سی56ونگ کی پاک افغان سر حد پر کاروائی کے دوران 22ازبک اور تاجک کوگرفتارکر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

56ونگ کے کمانڈر کرنل ارشد بلوچ کی سربرائی میں پاک افغان سر حد سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے22ازبک اور تاجک باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :