پنجاب کے 12 اضلاع میں کالعدم تنظیموں کے30سے زائد نمائندوں کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مر حلے میں کا میاب ہونے کاانکشاف

بدھ 11 نومبر 2015 16:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پنجاب کے 12مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیموں کے30سے نمائندوں کی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مر حلے میں کا میاب ہونیکا انکشاف۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور ‘گجرات ‘فیصل آباد ‘چکوال ‘اوکاڑہ ‘لودھراں اور وہاڑی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کالعدم تنظیموں کے نمائندوں نے آزاد امیدوار کے طور پر چےئر مین یونین کونسل ‘وارڈ کونسلر کی نشستوں کیلئے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مر حلے میں حصہ لیا جن میں 30سے کالعدم تنظیموں کے نمائندوں نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے میں کا میابی حاصل کر لی ہے اور اگلے دو مر حلوں میں بھی بہت سے شہروں سے کالعدم تنظیموں کے نمائندے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :