امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی نریندر مودی کی برطانیہ آمد کے موقع پر اینٹی مودی مارچ کی قیادت کے لیے برطانیہ روانہ
بدھ 11 نومبر 2015 16:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نریندر مودی کی برطانیہ آمد کے موقع پر اینٹی مودی مارچ کی قیادت کے لیے برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں،ڈاکٹر مشتاق قائمقام امیر ہوں گے،جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کی طرف سے مظاہرے کی قیادت کریں گے،کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ملین مارچ بھرپور طریقے سے منعقد کیا جائے تمام سیاسی جماعتیں اپنے تمام سیاسی اختلافات کو بالا طاق رکھ کے اینٹی مودی مارچ میں شرکت کریں،وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید ،اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر سمیت دیگر قائدین نے عبدالرشید ترابی کو قیادت اور نمائندگی کے لیے برطانیہ بھیجا جہاں وہ اینٹی مودی مارچ کی قیادت کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.