کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کی گرفتار کیلے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی تیاریاں
بدھ 11 نومبر 2015 16:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کوگرفتار کیلے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کیلئے تیاریاں،لڑکیاں لوٹ مار کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں،پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بوٹ بیسن،کلفٹن،گزری،درخشاں،گلشن اقبال ،مبینہ ٹاؤن،سچل ،نیوکراچی انڈسٹریل ایریا،نارتھ ناظم آباد،ناظم آباد،جمشیدکوارٹر ،پریڈی سول لائن میٹھادر،کھارادر،ڈاکس ،نیوٹاؤن،بہادرآباد،فیروزآباد،ٹیپوسلطان،شاہراہ فیصل ،گلستان جوہراورائیرپورٹ کے علاقوں میں ڈکیت لڑکیوں کی وارداتوں کامرکزہیں،ذرائع کے مطابق لوٹ مارمیں ملوث لڑکیاں اپنے ساتھی ڈکیت لڑکوں کوبھی ساتھ رکھتی ہیں اورگروپ بھی دودرجن سے زائد ہیں تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج اورمتاثرہ افراد کے بیانات کی روشنی میں تیار یاں کی جارہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.