بنگلہ دیش کے معروف ماہر تعلیم کو ’جان سے مارنے کی دھمکیاں،سیکورٹی سخت کردی گئی
ملک میں اب تک پانچ دہریوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے،شدت پسند گرو ہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ناشر پر حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی
بدھ 11 نومبر 2015 18:16
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء ) بنگلہ دیش کے معروف ماہرِ تعلیم پروفیسر انیس الزمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس پر انکی سیکوٹی سخت کردی گئی ،بنگلہ دیش میں اب تک پانچ دہریوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، ایک شدت پسند گروہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ناشر پر کیے جانے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے معروف ماہرِ تعلیم پروفیسر انیس الزمان کا کہنا ہے کہ انھیں دہریوں کی حمایت کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔بنگلہ دیش میں اب تک پانچ دہریوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ ایک شدت پسند گروہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ناشر پر کیے جانے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔پروفیسر انیس الزمان نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ موبائل فون پر ٹیکسٹ میسیج ملنے کے بعد انھوں نے پولیس میں شکایت درج کروا دی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.