سی ڈی اے کی رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کیخلاف کارروائی ، پراپرٹی مارکیٹ میں مندی کا رحجان
بدھ 11 نومبر 2015 18:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کی رہائشی علاقوں میں سرگرم تجارتی مراکز کے خلاف جاری مہم کے بعد وفاقی دارالحکومت کی پراپرٹی مارکیٹ پر کافی اثر پڑا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جناح سپر مارکیٹ ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر اور پراپرٹی کنسلٹنٹ جمیل عباسی نے میڈیا کو بتایا کہ سی ڈی اے کی کارروائی کے بعد وفاقی علاقوں میں کوئی نئی تجارتی سرگرمیان نہیں کھل رہی اور اس بحران نے وفاق کے پراپرٹی ڈیلرز کے چہرے سے مسکراہٹیں چھین لی ہیں رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد بننے والے تین رکنی بنچ جو کہ سی ڈی اے کی اس کارروائی سے متعلق سماعت آئندہ 15 دسمبر کو کرے گا ہم اس کا انتظار کر رہے ہیں وہ کیا فیصلہ دیتا ہے اس کے بعد ہی کوئی نیا کاروبار کھولنا ممکن ہو گا ۔
سپر اور جناح سپر مارکیٹ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس شوروم اور ریسٹورنٹس کے لئے ٹاپ فلور پر جگہ دسیتاب ہے جبکہ ریسٹورنٹس اور بوتیک مالکان گراؤنڈ فلور پر جگہ لینے پر آمادہ ہیں ۔جمیل عباسی نے کہا کہ بلیو ایریا میں متعدد پلازوں کے اوپر فلور پر جبہ موجود ہے جن کا ماہانہ کرایہ 7 سے 10 الکھ تک ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.