لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کاروباری شعبے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی غرض سے مل کر کام کریں گے
بدھ 11 نومبر 2015 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کاروباری شعبے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی غرض سے مل کر کام کریں گے۔ یہ فیصلہ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر ناصر سعید اور 10رْکنی حکومت ٹیم کے درمیان لاہور چیمبر میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر کیا گیا۔
ٹیم کی سربراہی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجا ب کے چیئرمین سکواڈرن لیڈر عرفان الہیٰ کررہے تھے ۔ اس موقع پر تاجروں کو کمپنی کی تشکیل اور ایل ڈی اے سے متعلق مسائل سمیت بہت سے معاملات زیر بحث آئے۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی سکواڈرن لیڈر عرفان الہیٰ نے کہا کہ لاہور چیمبر اور محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے درمیان اشتراک بہت دور رس نتائج کا حامل ہوگا اور اس سے کاروباری شعبے کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.