سوات کے متاثرین زلزلہ میں اب تک 52کروڑ روپے تقسیم ہو چکے ہیں ، 50کروڑ مزیدحاصل کئے جار ہے ہیں جن کو جلد ہی متا ثرین تک پہنچا دیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی
بدھ 11 نومبر 2015 21:07
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سوات کے متاثرین زلزلہ میں اب تک 52کروڑ روپے تقسیم ہو چکے ہیں جبکہ 50کروڑ مزیدحاصل کئے جار ہے ہیں جن کو جلد ہی متا ثرین تک پہنچا دیا جائیگا۔ بریکوٹ میں زلزلہ متاثرین سے بات چیت کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ ابھی تک تحصیل بریکوٹ میں 8کروڑ روپے کی امداد فراہم کی گئی ہے جبکہ کل 12کروڑ روپے کیلئے ڈیمانڈ کی گئی ہے۔
اسی طرح تحصیل کبل کیلئے 6کروڑ روپے حاصل کئے جار ہے ہیں جن میں 3کروڑ روپے متاثرین زلزلہ میں تقسیم ہو چکے ہیں اور باقی رقم بھی تقسیم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے حلقہ پی کے 82-کے ہر متاثرہ گھر گئے ہیں اور ان کی مشکلات ،ضروریات اور امداد کے طریقہ کارکاخودجائزہ لیتے رہے ہیں تاکہ بہتر طریقے سے امداد فراہم کی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.