اسلام دشمنوں نے ہمیں فرقہ وارانہ جھگڑوں میں ڈال دیا ہے، اُمت مسلمہ کے اتحاد کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
دربار حضرت پیر ان پیرسید عبدالقادر ؒ گیلانی کے سجادہ نشین آلشیخ سید خالد منصور عبدالقادر الگیلانی کا استقبالیہ سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 21:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء)آلشیخ سید خالد منصور عبدالقادر الگیلانی نے کہاہے کہ اسلام دشمنوں نے ہمیں فرقہ وارانہ جھگڑوں میں ڈال دیا ہے، اُمت مسلمہ کے اتحاد کیلئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ عالم اسلام کی برگزیدہ شخصیت ،کروڑوں مسلمانوں کے روحانی مرکز عالمی روحانی آستانے دربار حضرت پیر ان پیرسید عبدالقادر ؒ گیلانی بغداد (عراق ) کے سجادہ نشین حضرت الشیخ سید خالد منصور عبدالقادر الگیلانی جو پاکستان کے دورے پر ہیں اسلام آباد کلب میں سابق فاقی وزیر وچیئرمین سیرت کونسل پاکستان پیر ڈاکٹر محمد نورالحق قادری کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئے جانے والے استقبالیہ سے خطاب کر رہے تھے ۔
تقریب میں وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی اُمور پیر محمد امین الحسنات شاہ ، پیر شمس الامین قادری پیرآف مانکی شریف ، سنیٹر پیر حافظ عبدالمالک قادری ، چئیرمین مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ، پیر سید لخت حسنین شاہ ، پیر محمد سعید ہاشمی ،حلقہ ریاض الجنۃ کے سربراہ آغا سید اسد علی شاہ بخاری، مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے کنٹری ہیڈ صاحبزادہ سید ضیاء النو ر شاہ، صاحبزادہ پیر سعید حسین قادری، صاحبزادہ علامہ محمد عدنان قادری، ناظم اعلیٰ تنظیم اہلسنت علی زمان چشتی، ریجنل ڈائریکٹر مسلم ہینڈز رحیم اﷲ خان، جامعہ جنیدیہ غفوریہ کے ناظم اعلیٰ مولانا احسان اﷲ جنیدی بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.