آرمی چیف کی برطانیہ میں مشقوں میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقات ،کارکردگی کی تعریف ،ٹرافی اور گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
بدھ 11 نومبر 2015 21:21
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانیہ میں مشقوں میں حصہ لینے والی آرمی ٹیم سے ملاقات کی اور کیمبرئین پٹرول مشقوں میں ٹرافی اور گولڈ میڈل جیتنے پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور مبارکباد دی ۔
(جاری ہے)
بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانیہ میں مشقوں میں حصہ لینے والی آرمی ٹیم سے ملاقات کی اور کیمبرئین پٹرول مشقوں میں ٹرافی اور گولڈ میڈل جیتنے پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
کیمبرئین میں ہونے والی مشقوں میں بھارت سمیت 120 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں کیپٹن توصیف کی قیادت میں آرمی ٹیم نے حصہ لیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیمبرئین پٹرول مشقوں میں ٹرافی اور گولڈ میڈل جیتنے پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ کیمبرئین پٹرول مشقیں 15 سے 25 اکتوبر تک برطانیہ میں ہوئیں ، یہ مشکل ترین مشقوں میں سے ایک ہیں۔ مشقوں میں طلائی تمغہ لینے والے جوانوں نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کیمزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.