علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ جھگڑا کے معاملے 2 سیکورٹی اہلکارنوکری سے برطرف ‘ کورٹ مارشل کے بعد سزائیں سنادی گئیں

بدھ 11 نومبر 2015 21:22

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) صوبائی درالحکو مت کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ جھگڑا کے معاملے 2 سیکورٹی اہلکارنوکری سے برطرف جبکہ دونوں کو کورٹ مارشل کے بعد سزائیں بھی سنادیں گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چند روز پہلے لاہور کے علامہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پارکنگ کے معاملے پر ہونیوالے جھگڑے میں ملوث اے ایس آئی مظفر کو ایک سا ل جبکہ محمد احمد بابر کو 6ماہ کی قید جبکہ دونوں کو کورٹ مارشل کے بعد دونوں اہلکاروں کو نوکر یوں سے بھی بر طرف کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :