ہائیکورٹ کا ڈبل شاہ ،اس کے ایجنٹوں کی پراپرٹی نیلام کر کے شہریوں کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم
بدھ 11 نومبر 2015 21:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے ڈبل شاہ اور اس کے ایجنٹوں کی پراپرٹی نیلام کر کے شہریوں کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ ڈبل شاہ سکینڈل میں درخواست گزاروں کے ساتھ ایک کروڑ سے زائد زائد رقم کا فراڈ ہوا، جس میں سے چھ لاکھ روپے کی رقم واپس ملی ہے۔
نیب نے ڈبل شاہ سکینڈل کے دیگر متاثرین کو رقوم واپس کروا دی ہیں مگر انہیں رقم واپس نہیں دلوائی جا رہی۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدع ہے کہ لوٹی ہوئی رقم واپس دلوانے کا حکم دیا جائے۔ نیب کے ایڈیشنل ڈپٹی پراسکیوٹر رانا عارف محمود نے بتایا کہ ریکور ہونے والی رقم متاثرین میں برابر تقسیم کی جاتی ہے اور تا حال ڈبل شاہ اور اس کے ایجنٹوں سے ریکور کی گئی رقم متاثرین کو لوٹا دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.