وز یر اعظم کی کرا چی میں د یوا لی کی تقر یب میں شر کت ،ہند و ؤں سمیت پا کستان کی تما م اقلیتوں کو اپنا قرار د یا

بدھ 11 نومبر 2015 22:11

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) وز یر اعظم محمد نوا ز شر یف نے کرا چی میں ہند و ؤں کے مذ ہبی تہوا ر د یوا لی کی ایک تقر یب میں مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کی ۔ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے وز یر اعظم نواز شریف نے ہند و ؤں سمیت پا کستان کی تما م اقلیتوں کو اپنا قرار د یا۔ انہوں نے پا کستان کیلئے ہند و ؤں کی خد مات کو بھی ز بر دست خرا ج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اگر کو ئی مسلمان کسی پا کستانی ہند و پر ظلم کرے گا تو میں اس کے خلاف کھڑا ہوں گا اور ہندو کا ساتھ دوں گا کیو نکہ میرے د ین نے مجھے یہ سکھا یا ہے۔ نوا ز شریف نے تقریب میں ہند و برا دری کے مطا لبے پر بھگت رام میڈ یکل کمپلیکس اور بابا گرو نا نک گو رد وا رے کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔ وز یر اعظم پا کستان نے یہ جانے بغیر کہ ہندو ایک دو سرے پر ر نگ د یوالی پر نہیں بلکہ ہو لی پر پھینکتے ہیں اس خو ا ہش کا اظہا ر کیا کہ ان پر بھی ر نگ پھینکا جائے۔ وز یر اعظم نواز شریف کی د یوالی تقریب میں شر کت کی د عوت سندھ کی ہندو برا دری کی انجمن نے دی تھی۔ تقریب میں گو رنر سندھ ڈا کٹر عشرت العبا د اور وز یر اعلی قا ئم علی شاہ کے علا وہ صو بائی کا بینہ کے ارکان بھی شر یک ہوئے