شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 6ہزار ون ڈے رنز بنانیوالے 9ویں بلے باز

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 01:40

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 6ہزار ون ڈے رنز بنانیوالے 9ویں بلے باز

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) شعیب ملک پاکستان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں 6 ہزار رنز کا ہدف عبور کرنے والے نویں پاکستانی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ال راونڈر شعیب ملک نے ایک روزہ کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے کا ہدف عبور کرلیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں 9 ہزار رنز کا ہدف عبور کرنے والے نویں پاکستانی بلے باز ہیں۔

متعلقہ عنوان :