ایک اور کال کوٹھری خالی، بہاولپور میں قتل کے مجرم کو پھانسی

جمعرات 12 نومبر 2015 11:47

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) بہاولپور جیل حکام کے مطابق نیوسینٹرل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔

(جاری ہے)

مجرم نے 1997 میں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے کبیر والا میں پیر ظہیر الحسن کو قتل کردیاتھا۔ جون 2000 میں ملتان کی عدالت کی مجرم محمد ندیم کو پھانسی کو حکم سنایاتھا۔مجرم کی رحم کی اپیل مسترد کر دی گئی تھی۔ مجرم کو پھانسی کے وقت سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ اب تک دو سے زائد قتل کے مجرموں کو پھانسی پر چڑھایا جا چکا ہے

متعلقہ عنوان :