بھارت میں انتہا پسندی کی آگ ٹھنڈی ہونے کے بجائے مزید پھیلنے لگی
جمعرات 12 نومبر 2015 13:45
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) بھارت میں انتہا پسندی کی آگ ٹھنڈی ہونے کے بجائے پھیلتی جارہی ہے، کرناٹک کے ایک ڈرامہ نگار کوایئر پورٹ ٹیپو سلطان سے منسوب کرنے کی تجویزدینے پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ڈامہ نگار کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے جس کا جرم یہ ہے اس نے ائر پورٹ کو ٹیپو سلطان سے منسوب کرنے کی تجویز دی تھی ۔
اگر کیمپے گوڑا ائر پورٹ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی تو کرناڈ کا انجام اچھا نہیں ہوگا ۔ ٹوئٹر پر آنے والے اس پیغام نے جنونی بھارتیوں کے چہرے سے سیکولرازم کا نقاب ایک بار پھر اتار پھینکا۔کرناٹک کے ڈرامہ نگار گریش کرناڈ نے بنگلورو کے کیمپے گوڑا ائر پورٹ کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز کیا دی، ریاست میں طوفان برپا ہوگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.