ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا‘وزیر پٹرولیم

جمعرات 12 نومبر 2015 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کا 10 ارب ڈالر کے منصوبے کا سنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد ترکمانستان کے شہر مرے میں رکھا جائیگا‘ تاپی گیس منصوبہ آئندہ 4 سال میں مکمل کیا جائیگا۔