سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب کی بندش چیلنج کر دی گئی

جمعرات 12 نومبر 2015 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یوٹیوب کی بندش چیلنج کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گستاخانہ مواد نشر کرنے پر والی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کو دوبارہ کھولنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یو ٹیوب کی بندش انسان حقوق کی خلاف ورزی ہے اس پر عائد پابندی کو فی الفور ختم کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :